کھیت میں سپرے کرتے 5 بہن بھائی بے ہوش

کھیت میں سپرے کرتے 5 بہن بھائی بے ہوش

  

ملتان(کرائم رپورٹر) کھیتوں میں کام زرعی ادویات سپرے کرتے ہوئے5بہن بھائی بے ہوش ہوگئے جنھیں نشتر منتقل کیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ 18کسی میں واقع کھیتوں میں زرعی(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

ادویات کا سپرے کرتے ہوئے کوثر،مہوش،شائستہ جمشیداور شعیب بے ہوش ہوگئے،جنھیں اہل علاقہ کی جانب سے اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -