ریلوے ٹریک اڑانے کی افواہ، جعفر ایکسپریس 4گھنٹے لیٹ روانہ

ریلوے ٹریک اڑانے کی افواہ، جعفر ایکسپریس 4گھنٹے لیٹ روانہ

ملتان(جنرل رپورٹر)ریلوے ٹریک کو اڑانے کی افواہ ‘جعفر ایکسپریس 4گھنٹے لیٹ روانہ ہوئی گزشتہ روز ریلوے انتظامیہ کو اطلاع ملی کہ سبی کے قریب دہشت گردوں نے ریلوے لائن پر بم لگادےئے ہیں جس پر انتظامیہ نے کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو سبی سٹیشن پر ہی روک لیا گیا (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

سکیورٹی اداروں کی جانب سے تسلی کے بعد ٹرین کو چار گھنٹے تاخیر سے روانہ کیا گیا جبکہ کراچی سے آنے والی تیز گام بھی آدھا گھنٹہ لیٹ ملتان پہنچی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر