ٹریفک معاملات ٹھیک کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے

ٹریفک معاملات ٹھیک کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے

  

ملتان(کرائم رپورٹر) ملتان شہر میں ٹریفک کے معاملات کو ٹھیک کرنے کے آر پی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

او ملتان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ دو روز قبل شہر میں موسلا دھار بارش کے باعث گزشتہ روز بھی شہری شدید اذیت کا شکار رہے۔اندرون شہری سرکلر روڈ ،النگ بوہر گیٹ گھنٹہ گھر سمیت شہر کے مختلف علاقے سیلاب کا منظر پیش کر رہے تھے۔اس مناسبت سے شہریوں کے لیے سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے کوئی متبادل راستے کا پلان مرتب نہیں دیا گیا۔ ،دوسری جانب گزشتہ روز متاثرہ علاقوں میں ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی سے غائب تھے،جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -