معمولی تنازع پر دوست کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا

معمولی تنازع پر دوست کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا

ملتان(کرائم رپورٹر)معمولی تنازع پر دوست نے دوست کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا شہ رکن عالم تھانہ کے علاقے عثمان آباد کے عدنان کا اپنے دوست عبداللہ کے ساتھ پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا اس دوران عبداللہ نے عدنانکے پیٹ میں خنجر گھونپ دیا اور فرار ہوگیا۔(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے قبضے میں لے لی جبکہ ملزم عبداللہ کو گرفتار کرلیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر