ایم ڈی واسا سمیت 4اعلیٰ افسران بیرون ملک روانہ ‘ شہری مسائل میں مبتلا

ایم ڈی واسا سمیت 4اعلیٰ افسران بیرون ملک روانہ ‘ شہری مسائل میں مبتلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان شہر بارش کے پانی سے پیدا ہونے والے مسائل میں تاحال مبتلا ہے شہری واسا حکام سے گڈ گورننس کی امید لگائے بیٹھے رہے اور ایم ڈی واسا سمیت 4افسران تربیتی ورکشاپ میں شرکت کیلئے بیرون ملک چلے گئے ان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی اینڈ ڈیاسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر سپلائی ڈویثرن کے شامل ہیں ۔