ناقص سیوریج سسٹم،حسن پروانہ روڈ جنازہ گاہ اور مسجد کے سامنے گندا پانی کھڑا،مکینوں کاا حتجاج

ناقص سیوریج سسٹم،حسن پروانہ روڈ جنازہ گاہ اور مسجد کے سامنے گندا پانی ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)حسن پروانہ روڈ یوسی نمبر33 کے مکینوں کا ناقص سیوریج سسٹم کے باعث جنازہ گاہ اور مسجد کے سامنے معمول کے مطابق گٹروں کا گندا پانی کھڑا ہونے کے خلاف احتجاج مظاہرہ جس کی قیادت مسلم لیگی رہنما جمیل(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

عباسی،راؤ یوسف،شبیر قریشی نے کی۔مظاہرین نے واسا انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی ی۔مکینوں رانا عدنان،راؤ عبدالستار،رانا واصف،ریاست قریشی،ساجد قریشی نے بتایا کہ 30سال پرانی سیوریج لئن جو اب بوسیدہ ہوکی ہے سا کی وجہ سے جنازہ گاہ حسن پروانہ اور سبزی مسجد سمیت علاقہ کے گنجان آبادیوں میں سیوریج کا پانی جمع رہتا ہے جس سے نمازیوں،خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا ساامنا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -