رستم ،کوچ کا کنڈیکٹرگر کر جاں بحق

رستم ،کوچ کا کنڈیکٹرگر کر جاں بحق

  

رستم(نمائندہ پاکستان)رستم کے رہائشی بونیر شاہد کوچ کے کنڈیکٹر اضغر علی ولد مہتاب گل محلہ گلبہار کالونی دوران سفر کانکوٹ(سندھ) کے قریب دروازے کے ساتھ کھڑا ہوکر مسافروں کو پانی پلا رہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور ہو کوچ سے گر گیا، شدید زخمی خالت میں اس کو سکھر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے گزشتہ شب اسکو گاؤں لایا گیا گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔۔۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -