ممتاز سیاسی شخصیت اورسابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل امیرتاج خان آف رستم انتقال کرگئیں
رستم(نمائندہ پاکستان) ممتاز سیاسی شخصیت اورسابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل امیرتاج خان آف رستم انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں ہر مکتب فکر کے افراد نے شرکت کی مرحوم سابق ناظم یو سی رستم محمد ادریس خان، افغان خان اور ماسٹر شاہ جہان خان کے والد جبکہ امیر اعجاز خان ایڈوکیٹ کے چچا تھے رسم قل آج بروز پیر حجرہ محمد ادریس خان باالمقابل تبلیغی مرکز رستم میں ادا کی جائے گی۔