اوکاڑہ ٗ پانچویں کا طالب علم اغواء کے بعد قتل ٗ لاش نہر میں بہا دی گئی

اوکاڑہ ٗ پانچویں کا طالب علم اغواء کے بعد قتل ٗ لاش نہر میں بہا دی گئی

اوکاڑہ (این این آئی) اوکاڑہ میں پانچویں جماعت کے طالبعلم کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا اور لاش نہر میں بہادی گئی ٗ میاں کالونی اوکاڑہ کے رہائشی محمد عارف کا بیٹا رب نواز پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا جسے نامعلوم ملزمان نے گھر کے باہر سے اغواء کر کے قتل کر دیا۔ اور لاش نہر میں بہادی۔ پولیس کے مطابق مختلف زاویوں پر تفتیش جاری ہے ۔ بچے کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر