بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن 25 دھرلئے گئے

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن 25 دھرلئے گئے

  

ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ)واپڈا پیسکو رورل سب ڈویژن کے ایس ڈی او عمران خان گنڈہ پور کی ہدایت پر سپرٹینڈنٹ ثناء اللہ خان نے واپڈا سٹاف اور واپڈا پولیس کے ہمراہ پروآ اڈا،ملتان روڈ،بلال آباد،نواب اڈا،علاقہ نواب،قریشی موڑ اورمنڈی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے 25 افراد کو بجلی چوری کرتے دھر لیا جن کے غیر قانونی کنڈے کاٹ کر بجلی منقطع کردی اور جرمانے عائد کرکے قانونی کاروائی شروع کردی جبکہ نادہندہ صارفین سے لاکھوں کی ریکوری کرلی اور بقایاجات کی عدم ادائیگی پر درجنوں صارفین کے میٹر اتار لیئے گئے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -