لاس اینجلس ایئر پورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات،ایک شخص گرفتار

لاس اینجلس ایئر پورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات،ایک شخص گرفتار
لاس اینجلس ایئر پورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات،ایک شخص گرفتار

  

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لاس اینجلس ایئر پورٹ پر فائرنگ کے بعد ایک شخص کو گرفتارکرلیا گیا،فائرنگ کےباعث بند کیا گیا ٹرمینل بھی کھول دیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا پر فائرنگ کے بعد کھلبلی مچ گئی ،صورتحال پر قابو پانے کیلئے متعلقہ ادارے فوری حرکت میں آگئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔اور ایئر پورٹ کو خالی کروالیا گیا ۔ پولیس اور متعلقہ اداروں نے سرچ آپریشن کےبعد ایئر پورٹ کو کلیئر قرار دےد یا، بند کیا گیا ٹرمینل بھی کھول دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -