پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا ، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا ، لڑکیاں پھر بازی ...
پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا ، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ، بی ایس سی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ 

جیو نیوز کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے بے اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق اس بار پھر لڑکیاں بازی لے گئی ہیں ۔ بی اے میں منصورعلی نے665 نمبرلےکرپہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ فریال شہبازنے660نمبرلےکردوسری اورعتیقہ بشیرنے655نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں، مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

بی اے اور بی ایس سی میں کامیابی کا تناسب 37.66فیصد رہا ۔ دوسری جانب بی ایس سی میں ہما نے 702نمبر لیکر پہلی ، زارا ناصر نے 699نمبر لیکر دوسری اور مریم صبا ءنے 697نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن لی ۔

مزید :

لاہور -