ڈاکٹر عاصم سیاسی قیدی، دہشت گردوں کی بجائے اپوزیشن کو نشانہ بنانا حکومت کی میراث ہے: بلاول بھٹو زرداری

ڈاکٹر عاصم سیاسی قیدی، دہشت گردوں کی بجائے اپوزیشن کو نشانہ بنانا حکومت کی ...
ڈاکٹر عاصم سیاسی قیدی، دہشت گردوں کی بجائے اپوزیشن کو نشانہ بنانا حکومت کی میراث ہے: بلاول بھٹو زرداری

  


کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر عاصم کو سیاسی قیدی قرار دیدیا ہے، اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کو سیاسی قید میں ایک سال سے زائد ہو گیا ہے وہ لمبے عرصے سے انتقام کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، دہشت گردوں کی بجائے اپوزیشن کو نشانہ بنانا اس حکومت کی میراث ہو گی۔

مزید : کراچی