ایم کیو ایم کو 3 حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کا خواب

ایم کیو ایم کو 3 حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کا خواب
ایم کیو ایم کو 3 حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کا خواب

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان اپنے خوابوں کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔انہوں نے آج بھی ایک خواب دیکھا ہے جس میں وہ ایم کیو ایم کو تین حصوں میں تقسیم ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ میں نے خواب دیکھا ہے جس میں ایم کیو ایم کو 3 حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں 2018 کے الیکشن میں متحدہ کے پاس بہت کم سیٹیں ہوں گی اور الطاف بھائی لندن میں ہی رہے گا

۔ فاروق ستار کا لندن سے مکمل رابطہ ہے لیکن لائن کبھی کبھی کٹ بھی جاتی ہے ہم نہیں چاہتے کہ ایم کیو ایم ختم ہو لیکن اس کے اچھے لوگوں کو آگے آنا چاہیے۔

مزید :

کراچی -