نادرا سے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کیلئے تاریخ میں 30نومبرتک توسیع

نادرا سے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کیلئے تاریخ میں 30نومبرتک توسیع
 نادرا سے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کیلئے تاریخ میں 30نومبرتک توسیع

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت داخلہ نے نادرا سے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کیلئے تاریخ میں اس سال30نومبر تک توسیع کردی۔ وزارت داخلہ نے کہا وہ تمام لوگ جن کے اسلحہ لائسنس یکم جنوری2011سے پہلے جاری ہوئے تھے اپنے لائسنسوں کی تجدید کرائیں بصورت دیگر ان کے اسلحہ لائسنس منسوخ تصور کئے جائیں گے۔یہ لائسنس وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے تھے اور ان کی تصدیق نادرا مراکز سے کروائی جاسکتی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -