سزائے موت کا قید ی فالج کے باعث جاں بحق

سزائے موت کا قید ی فالج کے باعث جاں بحق
 سزائے موت کا قید ی فالج کے باعث جاں بحق

  

سکھر (اے پی پی) سکھر سینٹرل جیل میں سزائے موت کا قیدی صادق ناریجو فالج کے باعث وفات پا گیا، جیل ذرائع کے مطابق قیدی محمد صادق عرف صادو ناریجو کی گرفتاری خیرپور پولیس کے ہاتھوں ایک مقابلہ کے بعد 2008 میں ضلع خیرپور کے کچے کے علاقہ سے عمل میں آئی تھی ، جبکہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے اسے قتل کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی، تاہم قیدی کو فالج کے باعث سول ہسپتال سکھر جیل وارڈ منتقل کیا گیا جہاں وہ وفات پا گیا۔

مزید :

سکھر -