بالی ووڈ فلموں کے معروف اداکاراوم پوری کی لاہور آمد

بالی ووڈ فلموں کے معروف اداکاراوم پوری کی لاہور آمد
بالی ووڈ فلموں کے معروف اداکاراوم پوری کی لاہور آمد

  

لاہور( آن لائن )بالی ووڈ فلموں کے معروف اداکاراوم پوری ملتان سے لاہور پہنچ گئے۔ وہ ان دنوں اپنی فلم’ ایکٹر ان لائ ‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پاکستان آئے ہوئے ہیں۔اوم پوری ملتان سے لاہور پہنچےہیں۔ وہ مختلف افراد سےملاقاتوں کے علاوہ تقریبات میں بھی شرکت کریں گے جبکہ اپنی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں مزید شہروں کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید :

تفریح -