ٹرینٹ برج نوٹنگھم گراﺅنڈ،پاکستان اور انگلینڈ میں سے کس ٹیم نے کتنے میچز جیتے؟ آپ بھی جانیے

ٹرینٹ برج نوٹنگھم گراﺅنڈ،پاکستان اور انگلینڈ میں سے کس ٹیم نے کتنے میچز ...
ٹرینٹ برج نوٹنگھم گراﺅنڈ،پاکستان اور انگلینڈ میں سے کس ٹیم نے کتنے میچز جیتے؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹرینٹ برج نو ٹنگھم ( افضل افتخار)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹرینٹ برج نوٹنگھم گراﺅنڈ میں اب تک ہونے والے ون ڈے میچز میں دونوں ٹیموں کا پلڑا برابر ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین ٹرینٹ برج ٹوٹنگھم میں 1974سے لے کر 2006تک چھ ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے تین اور انگلینڈ کی ٹیم نے بھی تین میچز میں فتح حاصل کی ۔ ٹوٹنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے ون ڈے میچز میں جو ٹیم فتح حاصل کرے گی اسکا اس گراﺅنڈ میں جیت کے حوالے سے پلڑا بھاری ہوجائے گا ۔

مزید :

کھیل -