کورنگی میں ایم کیو ایم کے مزید 23دفاتر گرانے کا فیصلہ

کورنگی میں ایم کیو ایم کے مزید 23دفاتر گرانے کا فیصلہ
کورنگی میں ایم کیو ایم کے مزید 23دفاتر گرانے کا فیصلہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورنگی میں ایم کیو ایم کے مزید 23دفاتر کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

نیو نیو ز کے مطابق کورنگی کے علاقے میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قائم ایم کیو ایم کے مزید 23دفاتر کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

یہ دفاتر سکول ، ڈسپنسری ، پارک اور رفاعی پلاٹوں پر قائم ہیں جنہیں اب گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آج کسی بھی وقت ان دفاتر کو مسمار کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -