اوکاڑہ ، گرد و نواح سے ناجائز اسلحہ برآمد پانچ افراد گرفتار

اوکاڑہ ، گرد و نواح سے ناجائز اسلحہ برآمد پانچ افراد گرفتار
اوکاڑہ ، گرد و نواح سے ناجائز اسلحہ برآمد پانچ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ ( آن لائن)اوکاڑہ اور اس کے گرد و نواح میں ناجائز اسلحہ برآمد کر کے پانچ افرادکو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیاض احمد ولد عبدالستار سکنہ آبادی رسول پور سے پستول 30بور،چک 52ای بی کے رہائشیوں محمد زاہد ولد محمد صادق،عمر حیات ولد محمد اکرم،محمد انور ولد سلامت خاناور شہزاد حسین ولد محمد حیات سے الگ الگ طورپر ناجائز اسلحہ برآمد کر کے انہیں گرفتارکرلیاگیا۔

مزید :

اوکاڑہ -