نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر د یا ہے ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے تاہم بجلی کی قیمتوں میں کمی جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -