کترینہ کیف کی فلم ”بار بار دیکھو“ نمائش کیلئے بھارتی سنسر بورڈ نے پاس کردی

کترینہ کیف کی فلم ”بار بار دیکھو“ نمائش کیلئے بھارتی سنسر بورڈ نے پاس کردی
کترینہ کیف کی فلم ”بار بار دیکھو“ نمائش کیلئے بھارتی سنسر بورڈ نے پاس کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی آنیوالی نئی فلم ”بار بار دیکھو“ کو بھارتی سنسر بورڈ نے نمائش کیلئے پاس کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی آنیولے نئی فلم ”بار بار دیکھو“ کو بھارتی سینسر بورڈ نے ریلیز کرنے کیلئے پاس کردیا ہے،یہ فلم جلد سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،سنسر بورڈ نے اس فلم میں کترینہ کےکچھ بولڈ مناظر کے بارے میں اختلافی نو ٹ بھی لکھے ہیں،اس فلم میں اداکار سدھارتھ ملہوتربطور ہیرو مرکزی کردار اداکر رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -