پاکستان کے بیرونی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان کے بیرونی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان کے بیرونی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے بیرونی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ،اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جو لائی میں پاکستان کے ذمے بین الاقوامی قرضوں کا حجم 72ارب98کروڑ ڈالر ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جولائی 2013میں یہ قر ضے 61ارب 40کروڑ ڈالرز تھے جو جولائی2014میں بڑھ کر 65ارب 40کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئے ۔انہوں نے بتا یا کہ جولائی 2015میں یہی قرضہ بڑھ کر 66ارب 40کروڑ ڈالرہو گیا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ

مزید : بزنس