پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی فورس نے پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے پستول اور دو دستی بم بھی برآمد ہوئے ۔سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملے اور اغوا کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے کئی سالوں سے مقیم دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا

مزید :

پشاور -