جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن میں حسابات کے گوشوارے جمع کرادیے

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن میں حسابات کے گوشوارے جمع کرادیے
جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن میں حسابات کے گوشوارے جمع کرادیے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان نے اس سال بھی اپنے حسابات کے گوشوارے الیکشن کمیشن پاکستان میں جمع کرا دیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان نے اس سال بھی اپنے حسابات کے گوشوارے الیکشن کمیشن پاکستان میں جمع کرا دیے ہیں ،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی طرف سے الیکشن کمیشن میں حسابات کے گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -