بھارت نے حریت رہنما کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا دیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے حریت رہنما علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا دیا ۔بھارتی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا یا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی این نے علی گیلانی کے بیٹے کو بلایا اور دہشت گردوں کی فنڈنگ سے متعلق تحقیقات کی ہے۔
نریندر مودی پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں: سابق وزیراعلیٰ اترپردیش