کشمیر میں بھارتی بربریت اور حریت پسند قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، مظالم کی ویڈیوز دنیا کو دکھائی جائیں: منظور وسان

کشمیر میں بھارتی بربریت اور حریت پسند قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، ...
کشمیر میں بھارتی بربریت اور حریت پسند قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، مظالم کی ویڈیوز دنیا کو دکھائی جائیں: منظور وسان

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی اور سندھ کے سابق وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارتی مظالم کی ویڈیوز دکھانی چاہئے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ” آج کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ کشمیر میں بربریت کا کھیل جاری ہے اور دنیا سو رہی ہے۔حریت رہنماوں کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنی بربریت جبکہ حریت پسند اپنی قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ مودی کو پسند نہیں کرتے۔

مزید :

کراچی -