ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کو برین ہیمبرج،انتہائی نگہہ داشت کے وارڈ میں داخل

ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کو برین ہیمبرج،انتہائی نگہہ داشت کے وارڈ میں ...
ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کو برین ہیمبرج،انتہائی نگہہ داشت کے وارڈ میں داخل

  

تاشقند(مانیٹرنگ ڈیسک)ازبکستان کے صدر کریموف کو برین ہیمبرج ہوگیا،انتہائی نگہہ داشت کے وارڈ میں داخل کرادیا گیا۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق ازبک صدر کی بیٹی گوئنارا کریمووا کا کہنا کہ ان کے والد اسلام کریموف کو برین ہیمبرج ہوا ہے اور وہ اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہہ داشت کے وارڈ میں داخل ہیں،کریمووا کا کہنا ہے والد صاحب کو اس وقت دعاﺅں کی شدید ضرورت ہے اور انہوں نے ازبک عوام سے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -