گلوکاربہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں،صومیہ خان

گلوکاربہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں،صومیہ خان
 گلوکاربہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں،صومیہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( فلم رپورٹر)صومیہ خان نے کہا ہے کہ گائیکی ایک مشکل فن ہے،گلوکاربہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ملک کے نامور گلوکاروں کے ساتھ پرفارم کرنے کا اعزاز حاصل ہے ، ہر گیت کو ڈوب کر گانے کی کوشش کرتی ہوں۔ صومیہ خان نے کہا کہ ہمیشہ اچھے سے اچھے کردار کی تلاش میں رہتی ہوں۔ میں ان دنوں محرم الحرام کے نوحوں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں۔محرم الحرام کے بعد اپنی نئی آڈیو البم کا آغاز کروں گی۔

مزید :

کلچر -