ہنی شہزادی عید کے موقعہ پرمحفل تھیٹر لاہور میں پرفارم کریں گی

ہنی شہزادی عید کے موقعہ پرمحفل تھیٹر لاہور میں پرفارم کریں گی
 ہنی شہزادی عید کے موقعہ پرمحفل تھیٹر لاہور میں پرفارم کریں گی

  


لاہور (فلم رپورٹر) ہنی شہزادی عید کے موقعہ پرمحفل تھیٹر لاہور میں پرفارم کریں گی،ہنی شہزادی کا کہنا ہے کہ میری ڈیل فائنل ہو گئی ہے میں عید کے موقعہ پر محفل تھیٹر لاہور میں پرفارم کروں گی میں نے ڈرامہ کیلئے میں نے خصوصی ڈانس آئٹم بھی تیارکیاہے جومیرے پرستاروں کو بہت پسند آئے گی،انہوں مزید کہا کہ میں نے سپیشل ملبوسات بھی تیار کروائے ہیں ۔

مزید : کلچر