فنکاروں کے قر بانی کے جانوروں کے در میان مقابلہ حسن

فنکاروں کے قر بانی کے جانوروں کے در میان مقابلہ حسن

لاہور(فلم رپورٹر) فنکاروں کے قر بانی کے جانوروں کے در میان مقابلہ حسن جبکہ فلم سٹار میگھا کے بکرے ’’ہنی ‘‘نے مقابلہ جیت لیا۔فنکاروں کی جانب سے خر یدے جانے والے قر بانی کے جانوروں کے در میان لاہور میں مقابلہ حسن منعقد ہوا جس میں فلم سٹار میگھا ‘اداکارہ ماہ نور ‘سٹیج اداکارہ نداملک ‘اداکارہ زرار شاہ ‘گلوکارہ نہابلوچ سمیت شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد شر یک ہوئی جبکہ اس موقعہ مقابلے حسن میں اداکارہ میگھا کے بکرے ’’ہنی ‘‘نے مقابلہ جیت لیا ۔

مزید : کلچر