فلم میں کام کیا ہے مگر ماڈلنگ زیادہ انجوائے کرتی ہوں،ثناء سرفراز

فلم میں کام کیا ہے مگر ماڈلنگ زیادہ انجوائے کرتی ہوں،ثناء سرفراز
 فلم میں کام کیا ہے مگر ماڈلنگ زیادہ انجوائے کرتی ہوں،ثناء سرفراز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)فیشن انڈسٹری کی نامورماڈل ثناء سرفراز نے کہا ہے کہ مداحوں کی پسندیدگی پر ان کی شکر گزار ہوں ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اپنی محنت سے اس مقام تک پہنچی ہوں۔نے کہا کہ میں نے ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور بتدریج ترقی کرتے ہوئے اس مقام تک پہنچی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں کام کیا ہے مگر ماڈلنگ زیادہ انجوائے کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ نئی آنے والی لڑکیاں راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک پہنچنا چاہتی ہیں لیکن اس کے لئے محنت ضروری ہے اور اسی عزم سے شوبزانڈسٹری میں کام کررہی ہوں اور اپنی محنت سے اس مقام تک پہنچی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مداحوں کی پسندیدگی پر ان کی شکر گزار ہوں۔

مزید :

کلچر -