ڈپٹی کمشنر کا دورہ بی بی پاکدامن سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر کا دورہ بی بی پاکدامن سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید نے بی بی پاکد امن کے مزار کا دورہ کیا۔ ڈی سی لاہور نے وہاں پر سیکورٹی کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی (سٹی) اور ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1