باٹا پور: حساس مقام پر فائرنگ کرنیوالا شخص گرفتار

باٹا پور: حساس مقام پر فائرنگ کرنیوالا شخص گرفتار

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) باٹا پور پولیس نے حساس مقام میں فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ باٹا پور پولیس نے میں حساس ایریا میں رائفل سے اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرنے والا رمضان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ نشے میں تھا اس لیے فائرنگ کی۔

مزید : علاقائی