فائرنگ کیس : امیربلاج اور اس کے 3ساتھیوں کے کیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی

فائرنگ کیس : امیربلاج اور اس کے 3ساتھیوں کے کیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فائرنگ کیس میں ملوث امیربلاج عرف ٹیپو اور اس کے 3ساتھیوں کے کیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے تمام ملزموں کو حاضری کے لئے طلب کرلیا ہے ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ گوالمنڈی پولیس نے فائرنگ کیس میں ملوث امیربلاج عرف ٹیپو اس کے 3 ساتھی فیضان، بابرحسین اور جاوید شاہ کے خلاف چالان پیش کررکھا ہے۔

فائرنگ کیس

مزید : علاقائی