ملتان میں عیدالاضحی کے پہلے روز بارش کی پیش گوئی

ملتان میں عیدالاضحی کے پہلے روز بارش کی پیش گوئی

ملتان(سپیشل رپورٹر)مقامی محکمہ موسمیات نے ملتان اورگردونواح میں 31اگست جمعرات سے مون سون بادلوں کا سسٹم داخل ہونے اور عیدالاضحی کے پہلے روز ملتان میں باران رحمت (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

کی نوید سنا دی ہے او رپیشن گئی کی ہے کہ31اگست جمعرات،یکم ستمبرجمعہ اور 2ستمبر ہفتہ کے تینوں ایام ملتان ہی بادل چھائے رہیں گے اور بارش ہونے کا امکان ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر