چلڈرن کمپلیکس میں میڈیکل آلات پی سی آر مشین کی انسپکشن آج سے شروع، ای ای جی مشین کیلئے ٹینڈر اوپن

چلڈرن کمپلیکس میں میڈیکل آلات پی سی آر مشین کی انسپکشن آج سے شروع، ای ای جی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس میں ای ای جی مشین کیلئے ٹینڈر کھول دیئے گئے ہیں جس میں ٹیکنیکل سکروٹنی کے بعد ورک آرڈر دیئے جائیں گے مزید برآں چلڈرن کمپلیکس میں میڈیکل (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )
آلات اور پی سی آر مشین کی انسپکشن آج منگل سے شروع ہوگی جسکی رپورٹ متعلقہ صحت حکام کو ارسال کری جائیگی۔