مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے الیکشن کمیشن کودرخواست

مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے الیکشن کمیشن کودرخواست

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن میں داخل کرا دی گئی ہے ۔سوموار کے روز الیکشن (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کمیشن میں رئیس عبدالواحد ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو نااہل کر دیا تھا جس کے بعد ان کے نام سے بننے والی پارٹی کا بھی کوئی جواز نہیں رہتا ہے لہذا الیکشن کمیشن پارٹی کی رجسٹریش کو منسوخ کرے۔

درخواست جمع

مزید : ملتان صفحہ آخر