تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر ملک راحت کی چچی وفات پا گئیں

تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر ملک راحت کی چچی وفات پا گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جندول(نمائندہ پاکستان ) تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر ملک راحت کی چاچی وفات پا گئیں ، مرحومہ کا جنازہ گاوں چرگوڑئی میں ادا کیا گیا جس میں مقامی سیاسی مشران اور سرکاری افسران سمیت ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی ، مرحومہ سینئر صحافی شاہد حسین کی بھی چاچی تھیں ، مرحومہ کی فاتحہ خوانی ملک آباد بلامبٹ میں ہوگی۔