نعت خواں حافظ بشیر جان ارمانی کی والدہ وفات پاگئیں

نعت خواں حافظ بشیر جان ارمانی کی والدہ وفات پاگئیں

نوشہرہ(بیورورپورٹ)صوبہ خیبرپختونخوا کے معروف نعت خواں حافظ بشیر جان ارمانی کی والدہ وفات پاچکی ہے مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ان کی نماز جنازہ میں جید علماء صوبہ بھرکے نعت خواں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کا رسم قل آج ہندکودامان پشاور میں ادا کی جائے گی۔

مزید : کراچی صفحہ اول