اے سی صوابی سید عادل افتخار نے صوابی میں واقع تمام ٹائرز شاپس کا تفصیلی دورہ

اے سی صوابی سید عادل افتخار نے صوابی میں واقع تمام ٹائرز شاپس کا تفصیلی دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی( بیورورپورٹ) اے سی صوابی سید عادل افتخار نے صوابی میں واقع تمام ٹائرز شاپس کا تفصیلی دورہ کیا اور ٹائر فروشوں پر واضح کیا کہ وہ اپنے دکانوں سے باہر ٹائر نہ رکھیں اور نہ ہی ٹائروں میں پانی ڈالنے کی کوشش کریں کیونکہ ٹائرز میں پانی ڈال کر کھڑا ہونے سے ڈینگی جیسی خطر ناک بیماری پیدا ہونے کا خدشہ ہے لہٰذا اس سے اجتناب کریں ورنہ سخت قانونی کارروائی کی جائے گی#