ساجدالرحمان کی رسم قل آج ہوگی

ساجدالرحمان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی گاؤں بالابٹ خیلہ کے نوجوان الیکٹریشن ساجدالرحمان جوگزشتہ روزکشمورٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے کہ رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم سعیدالرحمان الیکٹریشن کے بیٹے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر