این اے29،120ہزار سے زائد ووٹروں کا بائیومیٹرک ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

این اے29،120ہزار سے زائد ووٹروں کا بائیومیٹرک ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف
این اے29،120ہزار سے زائد ووٹروں کا بائیومیٹرک ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاہور کے ضمنی الیکشن سے قبل ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ حلقے کے 29ہزار سے زائد ووٹروں کا بائیومیٹرک ریکارڈ ہی موجود نہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینوں کے تجربے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن فدامحمد خان نے بتایا کہ نادرا کے پاس حلقے کے 29 ہزار 607 ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے۔

مزید : اسلام آباد