پی ٹی آئی رہنماءعثمان ڈار کو اپنی سالگرہ پر ایسا خوبصورت ترین تحفہ مل گیا جو کھربوں روپے خرچ کر کے بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا، یہ کیا ہے؟ دیکھ کر عمران خان بھی انہیں ضرور مبارکباد دیں گے

پی ٹی آئی رہنماءعثمان ڈار کو اپنی سالگرہ پر ایسا خوبصورت ترین تحفہ مل گیا جو ...
پی ٹی آئی رہنماءعثمان ڈار کو اپنی سالگرہ پر ایسا خوبصورت ترین تحفہ مل گیا جو کھربوں روپے خرچ کر کے بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا، یہ کیا ہے؟ دیکھ کر عمران خان بھی انہیں ضرور مبارکباد دیں گے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعثمان ڈار کو اپنی سالگرہ کر دنیا کا ایسا خوبصورت ترین تحفہ مل گیا ہے جس کے حصول کیلئے دنیا کے لاکھوں افراد کئی جتن کرتے ہیں اور پیسوں کی ریل پیل ہونے کے باوجود بھی وہ اس سے محروم رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ میری ایک ٹانگ بھی ٹوٹ جائے تب بھی پاکستان کے خلاف میچ کھیلوں گا:ایم ایس دھونی

پی ٹی آئی رہنماءعثمان ڈار کو ان کی سالگرہ پر اللہ تعالیٰ نے بیٹے سے نوازا جس کا نام انہوں نے دیان ڈار رکھا ہے۔ یہ خبر انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنائی اور اپنے پیغام میں لکھا ”میری سالگرہ پر اللہ نے مجھے سب سے زبردست تحفے ’بیٹے‘ سے نوازا ہے۔ ہمارے خاندان میں نئے نویلوے اور سب سے کم عمر ترین انصافین اور عمران خان کے سپاہی سے ملیں، جس کا نام ہے ، دیان ڈار۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس