مریم نوازرائیونڈ سے داتا دربار روانہ، کالے بکروں کا صدقہ دیاگیا

مریم نوازرائیونڈ سے داتا دربار روانہ، کالے بکروں کا صدقہ دیاگیا
مریم نوازرائیونڈ سے داتا دربار روانہ، کالے بکروں کا صدقہ دیاگیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازآج این اے 120ضمنی الیکشن کی مہم کا باضابطہ آغازکرنے جارہی ہیں جس کے لیے وہ رائیونڈ سے داتا دربار پر حاضری دینے کے لیے روانہ ہوگئی ہیں ، دربارپر حاضری کے بعد وہ مزنگ جائیں گی جہاں انتخابی دفتر کا افتتاح کریں گی ۔ رائیونڈ سے مریم نوازشریف کی روانگی کے موقع پر دوکالے بکروں کو ذبح کرکے صدقہ دیا گیا ۔

دوسری طرف اے آروائے نیوز کاکہناہے کہ مریم نوازشریف کی آمد سے قبل ہی مخالفین داتا دربار پہنچ گئے اور مخالفانہ نعرہ بازی کی جارہی ہے ۔

مزید : لاہور