برطانیہ،میلے کے شرکا پر تیزاب سے حملہ، 3 افراد زخمی

برطانیہ،میلے کے شرکا پر تیزاب سے حملہ، 3 افراد زخمی
برطانیہ،میلے کے شرکا پر تیزاب سے حملہ، 3 افراد زخمی

  


لندن(صباح نیوز)برطانیہ کے علاقے ناٹنگ ہل میں میلے کے شرکا پرتیزاب سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں3 افراد زخمی ہوگئے۔

اٹلی کا انوکھا میلہ جس کو پاکستانی لوٹ لیتے ہیں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیزاب حملے میں 3 افراد معمولی زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سینٹ چارلس اسکوائر پر لوگ جمع تھے کہ ان پر تیزاب پھینکا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملوث شخص یا افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔اب تک 100 سے زائد افراد سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید : بین الاقوامی