متحدہ امارات،عید الاضحی کی مناسبت سے 803قیدی رہا

متحدہ امارات،عید الاضحی کی مناسبت سے 803قیدی رہا
متحدہ امارات،عید الاضحی کی مناسبت سے 803قیدی رہا

  


ابوظبی(آئی این پی ) متحدہ امارات کے فرمانروا شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی کی مناسبت سے 803قیدیوں کو رہا کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔

قطر دہشت گردوں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، متحدہ عرب امارات

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات کے پبلک پراسکیوٹر ڈاکٹر حمد سیف الشامسی نے الامارات الیوم سے کہا ہے کہ فرمانروا نے 803قیدیوں کو نئی زندگی شروع کرنے کی مہلت دی ہے تاکہ وہ قید گزرانے کے بعد معاشرے میں اپنا تعمیری کردار ادا کریں۔یہی نہیں شیخ خلیفہ نے رہائی پانے والے قیدیوں کے ذمہ قوم ادا کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

مزید : عرب دنیا