دورہ ورلڈ الیون:سر رچی رچرڈسن ” انڈی پینڈنس کپ “کیلئے میچ ریفری مقرر

دورہ ورلڈ الیون:سر رچی رچرڈسن ” انڈی پینڈنس کپ “کیلئے میچ ریفری مقرر
دورہ ورلڈ الیون:سر رچی رچرڈسن ” انڈی پینڈنس کپ “کیلئے میچ ریفری مقرر

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ ورلڈ الیون کے لئے ” انڈی پینڈنس کپ “ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر سر رچی رچرڈسن میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔

ڈھاکا ٹیسٹ، تیسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کو جیت کیلیے مزید 156رنز درکار

پاکستان الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کو پی سی بی کی جانب سے انڈی پینڈنس کپ کا نام دیا گیا ہے جبکہ سیریز تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہے جو 12 ستمبر سے شروع ہوگی جس میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈر کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری مقرر کردیا گیا ہے۔

مزید : کھیل