پی آئی اے کی جانب سے پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری

پی آئی اے کی جانب سے پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
پی آئی اے کی جانب سے پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے عیدالاضحیٰ پراندرون ملک کرایوں میں25 فیصد تک کمی کردی۔

روس جب افغانستان سے چلا گیا تو امریکہ نے اسلحے کی سپلائی روک دی :میجر ریٹائرڈ عامر

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کے جاری کردہ بیان کے مطابق پچیس فیصد کمی کااطلاق کراچی،لاہور،اسلام آباد کے مسافروں پر ہو گا۔ جبکہ پشاور،کوئٹہ،ملتان اور فیصل آبادکے مسافروں پربھی رعایت کا اطلاق ہوگا۔ مسافراس خصوصی رعایت سے30 اگست سے مستفید ہوں گے۔ کرایوں میں25 فیصدکمی 30 اگست سے3 ستمبرتک ہوگی۔

مزید : بزنس