سی ٹی ڈی کی کارروائی ،ٹیکسلا سے 2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور بارود برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،ٹیکسلا سے 2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور بارود برآمد
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،ٹیکسلا سے 2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور بارود برآمد

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے نے ٹیکسلامیں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لئے گئے۔

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو گئے

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ٹیکسلامیں ٹھٹھہ خلیل روڈپرکارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا،ملزمان ٹیکسلامیں حساس اداروں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے ۔ملزمان کی شناخت جنیدمعاویہ اورسہیل الرحمان سے ہوئی جبکہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دہشت گردوں کے قبضے سے بارود ،پرائما کارڈاور ر ڈیٹونیٹرز برآمد کر لئے گئے ہیں،جبکہ ان کے خلاف مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی راولپنڈی میں درج کر لیا گیا ہے

مزید : لاہور